Friday, December 27, 2024
ہومPakistanپیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت کو وزیر بنانے...

پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت کو وزیر بنانے کیلیے کلین چٹ دیدی



اسلام آ باد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز نے مسلم لیگ (ن) کی اہم شخصیت کو وزیر بنانے کیلیے کلین چٹ دیدی ۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے جنرل سیکرٹری نیئر بخاری نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو وزارت دینے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، ہم کابینہ کا حصہ نہیں ہیں، نامزد وزیراعظم شہباز شریف جس کو چاہیں کابینہ کا حصہ بنائیں۔ نیئر بخاری کا کہنا تھا کہ لیگی رہنما اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنانے پر پیپلز پارٹی کو اعتراض نہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے اسحاق ڈار کی بات ماضی کی کارکردگی کے حوالے سے کی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں