Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanپی آئی اے ملازمین کیلئے اچھی خبر

پی آئی اے ملازمین کیلئے اچھی خبر



 (24نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے)کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔

پی آئی اے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں 5 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد ملازمین کو ماہانہ تنخواہ 37 ہزار روپے دی جائے گی،یکم جولائی سے نافذ العمل اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا،چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ تنخواہوں میں اضافے سے ملازمین کارکردگی میں بہتری لائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں