Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanپی ٹی آئی احتجاج مری روڈ باڑیاں کے مقام سے مکمل بندسیاحوں...

پی ٹی آئی احتجاج مری روڈ باڑیاں کے مقام سے مکمل بندسیاحوں کو مشکلات انتظامیہ نے گھڑے کھود ڈالے



(زبیر اعوان) پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظرمری روڈ باڑیاں کے مقام سے بند ہونے سے سیاحوں اور مقامی افراد کو مشکلات کا سامنا، روڈ کے دونوں اطراف گاڑیاں پھنس گئیں۔

مین شاہراہ کو مری انتظامیہ نے بند کیا، مری روڈ باڑیاں پر انتظامیہ نے ہیوی مشینری سے بڑے بڑے گڑھے کھود ڈالے ۔

گڑھوں کے باعث مقامی افراد اور سیاح گلیات سے مری اور مری سے گلیات داخل نہیں ہو سکتے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں