Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanپی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز ے مطابق  انسداد دہشتگردی عدالت میں تھانہ شادمان کو آگ لگانے کے مقدمہ میں  عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی ضمانت منظور کرلی 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں