Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanپی ٹی آئی کو میری ضرورت ہے، مجھے ان کی نہیں، شیر...

پی ٹی آئی کو میری ضرورت ہے، مجھے ان کی نہیں، شیر افضل



پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا کہ پی ٹی آئی کو میری ضرورت ہے، مجھے انکی نہیں،پارٹی نے اگر مجھے نکالا تو فواد چوہدری کی طرح واپس نہیں پلٹوں گا ، عمران خان کے ساتھ تھا اور ساتھ رہوں گا، بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے تحریک سے مطمئن نہیں ہوں۔ صوبائی اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عمران خان کی رہائی کی تحریک کے لئے کسی این او سی اور اجازت کی ضرورت نہیں۔ مئی میں بانی پی ٹی آئی سے آخری ملاقات ہوئی، پارٹی میں اختلافات ہیں مگر کوئی دھڑا بندی نہیں ہے، میں پارٹی کے ساتھ ہوں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں