Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanپی ٹی آئی کی ریلیاں؛ پولیس سے جھڑپیں اور گرفتاریاں

پی ٹی آئی کی ریلیاں؛ پولیس سے جھڑپیں اور گرفتاریاں



تحریکِ انصاف کے حامیوں کی جانب سے کراچی اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں اتوار کو ریلیاں منقعد کی گئیں۔ اس دوران تحریکِ انصاف کے حامیوں اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں۔ پولیس نے کئی افراد کو حراست میں بھی لیا۔ کراچی میں پولیس نے پی ٹی آئی کے حامیوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور لاٹھی چارج بھی کیا جس کی زد میں آکر صحافی بھی زخمی ہوئے۔ پولیس کے مطابق جن مقامات پر کارروائی کی گئی وہاں اجتماع کی اجازت نہیں لی گئی تھی۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں