Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanپی ٹی آئی کی گرفتار کارکن طیبہ راجہ جیل سے رہا

پی ٹی آئی کی گرفتار کارکن طیبہ راجہ جیل سے رہا



(علی ساہی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی گرفتار کارکن طیبہ راجہ کو جیل سے رہا کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق طیبہ راجہ جناح ہاؤس اورجلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتار تھی،طیبہ راجہ کی لاہور ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ضمانت منظور کی تھی ،کوٹ لکھپت جیل سے طیبہ راجہ کو رہا کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں: 6 آزاد ارکان ن لیگ میں شامل، کون کون شامل؟ نام بھی سامنے آ گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں