Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanپی ٹی آئی ہو یا مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے عوام کا...

پی ٹی آئی ہو یا مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے عوام کا وفاقی جماعتوں سے اعتماد ختم ہو چکا: اختر مینگل



کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہو یا مسلم لیگ (ن)، بلوچستان کے عوام کا وفاقی جماعتوں سے اعتماد ختم ہو چکا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق اختر مینگل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے متعلق رابطہ کیا تھا ، ہم نے انہیں بتایا کہ ووٹنگ میں حصہ نہیں لینا چاہتے۔ صدارتی امیدوار کو ووٹ دینے سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی تاہم فیصلہ جلد کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جب جماعتیں اپوزیشن میں ہوتی ہیں تو بلوچستان کی ہمدرد بن جاتی ہیں، اقتدار میں آ جائیں تو ہمارے آنسو بہاتی ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں