لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کے صدر اسلم گل نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
ایک بیان میں اسلم گل کا کہنا ہے کہ سی ای سی اجلاس میں پارٹی قیادت کو اپنا استعفیٰ دیا تھا۔استعفیٰ منظور کرنا یا نہ کرنا پارٹی قیادت کی مرضی ہے۔