Monday, December 23, 2024
ہومPakistanچار سو زائد پاکستانی نوجوانوں کا توہینِ مذہب کے مقدمات میں ٹرائل:...

چار سو زائد پاکستانی نوجوانوں کا توہینِ مذہب کے مقدمات میں ٹرائل: رپورٹ



تحقیقاتی رپورٹس شائع کرنے والی نیوز ویب سائٹ ‘فیکٹ فوکس’ کی ایک حالیہ رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 400 سے زائد نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے خلاف توہینِ رسالت اور توہین مذہب کے قوانین کے تحت مقدمات چلائے جا رہے ہیں۔ تحقیقاتی صحافی احمد نورانی کی اپنی رپورٹ سے متعلق نیلوفر مغل سے گفتگو۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں