Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanچترال: گاڑی کھائی میں گر گئی 4 افراد جاں بحق 10 زخمی

چترال: گاڑی کھائی میں گر گئی 4 افراد جاں بحق 10 زخمی



(ویب ڈیسک)چترال میں گاڑی کھائی میں گر گئی ، حادثے کے  نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 زخمی ہوگئے۔

افسوسناک حادثہ چترال کے علاقے بریپ کے قریب پیش آیا، جہاں یار خون لشٹ جانے والی گاڑی کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں اور لاشوں کو حادثے کا شکار گاڑی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:سندھ کے بعد پنجاب کے تین نوجوان بھی لاپتہ ، کہاں گئے؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں