Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanچونیاں: شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل

چونیاں: شادی سے انکار پر نوجوان کے ہاتھوں خاتون قتل


—فائل فوٹو

چونیاں میں شادی سے انکار پر نوجوان نےفائرنگ کر کے خاتون کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں کے گاؤں برج رن سنگھ میں پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش بھی کی ہے جسے تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

چونیاں پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں