Monday, December 23, 2024
ہومPakistanچھپ کر  اہل خانہ کی نازیبا ویڈیوز بنانےوالی نوکرانیاں گرفتار

چھپ کر  اہل خانہ کی نازیبا ویڈیوز بنانےوالی نوکرانیاں گرفتار



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور میں گھریلو نوکرانیوں کی جانب سے اہل خانہ کی چھپ کر نازیبا ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس نے 2 خواتین ملازماؤں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ویڈیوز برآمد کرلی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نازیبا ویڈیوز بناکر فیملی کو ہراساں کرتے تھے، مقدمہ درج کرلیا گیا، متاثرہ فیملی کی شکایت پر ویمن ریس کورس پولیس نے نوکرانیوں کو گرفتار کیا۔

پولیس کا مزید بتانا ہے کہ گینگ کو گھریلو نوکرانیاں فراہم کرنے والی ایک ایجنسی چلا رہی ہے، ایجنسی کا مالک فرار ہوگیا ہے، جس کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں