Tuesday, January 7, 2025
ہومPakistanچیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف

چیف الیکشن کمشنر کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف



چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام سے جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ جعلی اکاؤنٹ میں چیف الیکشن کمشنر کا نام اور تصویر استعمال کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ عوام جعلی پیغامات اور جھوٹے پروپیگنڈے سے ہو شیار رہیں۔

 ترجمان الیکشن کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ عوام چیف الیکشن کمشنر سے منسوب جعلی واٹس ایپ اکاؤنٹس اور پروپیگنڈا نظر انداز کریں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں