Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanچینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا

چینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا گیا



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم لی چیانگ کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ لی چیانگ 14سے17ا کتوبرتک پاکستان کا دورہ کرینگے جبکہ چین کی وزیر خارجہ ،وزیرتجارت ودیگر بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ ںے بتایا کہ دنوں وزرائےاعظم کےدرمیان اہم مذاکرات ہونگے۔ ذرائع نے بتایا کہ چینی وزیراعظم کی صدرمملکت،وزیراعظم اورعسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوگی۔انہوں نے بتایا کہ چین کے وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کےاجلاس میں شرکت کرینگے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں