Friday, December 27, 2024
ہومPakistanڈاؤ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام دو روزہ تیسرا بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ...

ڈاؤ یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام دو روزہ تیسرا بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ سمپوزیم آج شروع ہوگا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیرِ اہتمام دو روزہ تیسرا بین الاقوامی کڈنی ٹرانسپلانٹ اینڈ گلومیریولونیفرائٹس سمپوزیم کا آغاز ہفتہ 23نومبر سے مقامی ہوٹل میں منعقد ہورہا ہے، جس سے فرانس سے آئے ہوئے ماہر پیوندکاری لیونل راسٹنگ، ڈاکٹر فرٹز کرٹ ہرٹ ڈیکمین، ڈاکٹرز میں برطانیہ سے ڈاکٹر اکبر محمود، ڈاکٹر مدھو متی شاہانی، ڈاکٹر نورین اظہار کے علاوہ پاکستان سے معروف ماہرین شرکت کریں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں