ژوب(ڈیلی پاکستان آن لائن)ژوب کے علاقے سبکزئی میں دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ بم دھماکے میں 10افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔