Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanکئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے، علیم خان

کئی آزاد امیدوار جیت کر ہمیں جوائن کریں گے، علیم خان


فائل فوٹو

صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے کئی امیدواروں نے آزاد حیثیت سے جیتنے کے بعد آئی پی پی میں شامل ہونے کا وعدہ کیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کسی کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے افراد ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں، کئی پرانے دوست ہیں، ان سے تعلق رہا ہے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر حلف اٹھالیا ہے۔ 

سلمان اکرم راجہ نے قرآن پاک پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے وفاداری کا حلف لیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں