Monday, December 23, 2024
ہومPakistanکامران ٹیسوری سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات

کامران ٹیسوری سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات


گورنر سندھ کامران ٹیسوری — فائل فوٹو 

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی ہے۔

اس ملاقات کے دوران رضا امیری مقدم نے پرچم کشائی کی اور شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا۔

کامران ٹیسوری نے کہا کہ ایران سے تعلقات کو ہمیشہ فوقیت حاصل ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پاک ایران تعلقات سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

دوسری جانب ایرانی سیفر نے کہا کہ پاکستان کو معاشی و دفاعی لحاظ سے مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں