Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanکام نہ کرنیوالے افسروں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں محسن...

کام نہ کرنیوالے افسروں کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں محسن نقوی



(طیب سیف)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کام نہ کرنے والے افسران کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں۔

اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وزیرِ داخلہ نے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو تبدیل کرنے کا حکم دیدیا،محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے کو ممبر ماحولیات کے عہدے پر محنتی اور باصلاحیت افسر تعینات کرنے کی ہدایت کر دی۔

وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ایسا افسر لگایا جائے جو اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان پر عملدرآمد میں دن رات ایک کر دے۔
 یہ بھی پڑھیں: محسن نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، اپ گریڈیشن کا کام رات  کو بند ہونے پر ناراض
 
 
 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں