Friday, December 27, 2024
ہومPakistanکاہنہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا 2 جان...

کاہنہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا 2 جان بچا کر بھاگ نکلے ہلاک ہونیوالا کتنی وارداتوں میں مطلوب تھا؟



کاہنہ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا، 2 جان بچا کر بھاگ نکلے، …

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کاہنہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو مارا گیا، دیگر 2 جان بچا کر بھاگ نکلے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں ڈاکو لوٹ مار کر رہے تھے کہ پولیس پہنچ گئی جس پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ 2 فرار ہو گئے۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی سعید کے نام سے شناخت ہوئی جو 70 مقدمات میں مطلوب تھا، اس کی لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں