Monday, January 6, 2025
ہومPakistanکراچی، موٹر وے ایم نائن پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

کراچی، موٹر وے ایم نائن پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق


فائل فوٹو

موٹر وے ایم نائن پر بولاری کے قریب ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق حادثہ ٹائر نکل جانے کے باعث پیش آیا۔

حادثے کے باعث حیدرآباد سے کراچی جانے والی کار کریش بیریئر سے ٹکراکر الٹ گئی۔

موٹر وے پولیس کے مطابق گاڑی میں آگ لگنے سے  2 خواتین اور ایک شخص جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں