Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanکراچی، گاڑی پر فائرنگ سے خاتون وکیل اور شوہر زخمی

کراچی، گاڑی پر فائرنگ سے خاتون وکیل اور شوہر زخمی


اسکرین گریب

کراچی کے علاقے نیپا فلائی اوور کے قریب خاتون وکیل اور ان کے شوہر فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہوگئے۔

ایڈووکیٹ مہوش نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ  کی گئی ۔ 

خاتون وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں