Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان

کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان


فوٹو: فائل

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ 

اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، جنرل سائنس اور ہوم اکنامکس کے امتحانات کا آغاز 28 مئی سے ہوگا۔

مارننگ شفت میں 9 تا 12 بجے پری میڈیکل، پری انجیئرنگ اور ہوم اکنامکس کے پیپر ہوں گے جبکہ دوپہر 2 سے 5 بجے تک جنرل سائنس کے امتحانات لیے جائیں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں