Friday, January 3, 2025
ہومPakistanکراچی: ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن عمران شوکت کو عہدے...

کراچی: ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن عمران شوکت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن، چھوٹی تصویر ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن عمران شوکت کی ہے—فائل فوٹوز

انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ پولیس غلام نبی میمن نے ایس ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن عمران شوکت کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس میں ایس ایس پی عمران شوکت کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی ایس پی سی ٹی ڈی آپریشن سہیل سلہری کو بھی معطل کر دیا گیا ہے اور انہیں بھی سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

گزشتہ روز قانون نافذ کرنے والے ادارے کے چھاپے میں مغوی کی بازیابی کے بعد ایکشن لیا گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں