Monday, January 6, 2025
ہومPakistanکراچی: رینجرز، پولیس، کسٹمز کی مشترکہ کارروائی، ایرانی تیل و چھالیہ کی...

کراچی: رینجرز، پولیس، کسٹمز کی مشترکہ کارروائی، ایرانی تیل و چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار



کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں رینجرز، پولیس اور کسٹمز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ 

ترجمان رینجرز کے مطابق ملزمان ایرانی تیل اور چھالیہ کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل، جنریٹر اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے۔ 

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ ملزمان اور برآمد شدہ سامان کسٹمز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں