Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanکراچی: سائٹ ایریا پٹھان کالونی میں منشیات فروش کے گھر پر چھاپا

کراچی: سائٹ ایریا پٹھان کالونی میں منشیات فروش کے گھر پر چھاپا



کراچی کے علاقے سائٹ ایریا پٹھان کالونی میں منشیات فروش کے گھر پر چھاپا مارا، ایس ایس پی کے مطابق چھاپے کے دوران منشیات فروش کے گھر والوں نے پولیس پر پالتو کتا چھوڑ دیا۔

ایس ایس پی کیماڑی فیضان علی کا کہنا ہے کہ کتے نے ایک اہلکار کو کاٹ لیا، سپاہی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

منشیات فروش فرار ہوگیا تاہم اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا گیا، منشیات برآمد ہوئی، مقدمہ درج کرلیا۔

ایس ایس پی کیماڑی کے مطابق سپاہی کی اپنے بچاؤ کے لیے فائرنگ سے کتا ہلاک ہوگیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں