Thursday, December 26, 2024
ہومPakistanکراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان


فائل فوٹو

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جامشورو، تھرپارکر، عمرکوٹ، مٹھی اور دادو سمیت دیگر علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔

اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی آج بارش کا امکان ہے۔

ماہرین کے مطابق 4 اگست سے سندھ میں شدت کی مون سون ہوائیں داخل ہوں گی، 4 سے 6 اگست کے دوران کراچی سمیت سندھ کے بیشتر مقامات پر تیز بارش کا امکان ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں