Monday, December 23, 2024
ہومPakistanکراچی سے پکنک پر کینجھر جھیل جانیوالی گاڑی کو حادثہ 4 افراد...

کراچی سے پکنک پر کینجھر جھیل جانیوالی گاڑی کو حادثہ 4 افراد جاں بحق



(24نیوز)ٹھٹہ میں کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ٹرک اور پک اپ کو حادثہ کینجھر جھیل کے قریب حیدر آباد روڈ پر پیش آیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،پولیس کا  کہنا ہے کہ حادثے کا شکار ہونے والے افراد کراچی سے کینجھر جھیل پکنک منانے کیلئے جا رہے تھے، حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: داماد  نے سسر  کوقتل کر دیا،وجہ کیا بنی؟





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں