Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanکراچی: ضلع جنوبی میں 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر...

کراچی: ضلع جنوبی میں 2 ماہ کیلئے ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی



کمشنر کراچی نے ضلع جنوبی میں ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانہ اور اہم تنصیبات کی حفاظت ضروری ہے۔

 نوٹیفیکشن کے مطابق ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی 30 مارچ تا 29 مئی ہوگی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں