Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanکراچی لی مارکیٹ میں 4 خواتین قتل

کراچی لی مارکیٹ میں 4 خواتین قتل



کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں گھر سے 4 خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چاروں خواتین کو قتل کیا گیا، چاروں خواتین کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی نفری پہنچ گئی، لاشیں سول اسپتال منتقل کردیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں