Wednesday, January 1, 2025
ہومPakistanکراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور زندگی چھین لی

کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور زندگی چھین لی



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہرقائد میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور شہری کو قتل کردیا گیا۔

اورنگی ٹاؤن میں شہری کے قتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو دکان میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہونے والے ملزمان پر لوگوں نے پتھراؤ بھی کیا، فرار ہوتے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں