Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanکراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سےزخمی کچرا اٹھانے والا نوجوان دم...

کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سےزخمی کچرا اٹھانے والا نوجوان دم توڑ گیا



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ سیکیورٹی گارڈنے معمولی تلخ کلامی پر کچرا اٹھانے والے کو گولی ماردی۔ جو دوران علاج جان کی بازی ہار گیا

نارتھ کراچی میں 16 سالہ صمد کوسیکیورٹی گارڈ نےمعمولی تلخ کلامی پر گولی ماردی تھی،صمد عباسی ہسپتال میں زیرعلاج تھا۔ جو دوران علاج جانبر نہ ہو سکا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعہ کے بعد سیکیورٹی گارڈ رمضان موقع سے فرار ہوگیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں