Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanکراچی: کلفٹن میں عمارت کی 20ویں منزل سے 10گھنٹےپرانی لاش برآمد

کراچی: کلفٹن میں عمارت کی 20ویں منزل سے 10گھنٹےپرانی لاش برآمد



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کلفٹن میں ایک عمارت کی 20ویں منزل پر واقع فلیٹ سے ایک شخص کی لاش ملی۔ پولیس کے مطابق لاش 8 سے 10 گھنٹے پرانی ہے۔پولیس حکام کے مطابق لاش کے سر پر گولی کا نشان ہے۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ جاں بحق شخص دو بچوں اور اہلیہ کے ساتھ فلیٹ میں رہائش پذیر تھا۔ 

پولیس حکام کے مطابق دونوں بچے کل سے دادا دادی کے پاس گئے ہوئے ہیں، واقعے کے بعد سے جاں بحق شخص کی اہلیہ بھی موجود نہیں۔
 
 
 
 





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں