Wednesday, December 25, 2024
ہومPakistanکراچی: ہیٹ سٹروک کے باعث 9 افراد جاں بحق

کراچی: ہیٹ سٹروک کے باعث 9 افراد جاں بحق



(ابراہیم رند) شہرِ قائد کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9 افراد جاں بحق اور 209 متاثر ہو گئے۔

محکمہ صحت صحت نے ہیٹ سٹروک کے متاثرین سے متعلق اعداد شمار جاری کردئیے، ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد ہیٹ سٹروک سے انتقال کرگئے، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 209 افراد ہیٹ سٹروک کا شکار ہوئے۔

ترجمان محکمہ صحت کا مزید کہنا ہے کہ سب سے زیادہ کیسز 75 نیوکراچی ہسپتال میں رپورٹ ہوئے، جناح ہسپتال میں 26،سول ہسپتال میں 16 اور آغا خان ہسپتال میں 4 کیس رپورٹ ہوئے، عوام اس گرم موسم میں احتیاط اپنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: کل عام تعطیل کا اعلان

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی شہر قائد میں ہیٹ سٹروک سے 15 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں