Sunday, December 29, 2024
ہومPakistan کرپشن میں ملوث بجلی تقسیم کار کمپنی کے 2 ملازمین گرفتار

 کرپشن میں ملوث بجلی تقسیم کار کمپنی کے 2 ملازمین گرفتار



سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) سیالکوٹ میں ایف آئی اے نے کرپشن میں ملوث بجلی تقسیم کار کمپنی کے 2 ملازمین کو گرفتار کرلیا۔

ملزم ایکسیئن اطہر شہزاد اور اکاؤنٹ آفیسر راحیل مرزا نے سرکاری خزانے کو 1 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا ۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان نے گجرات اور سیالکوٹ گرڈ اسٹیشن کے آفیشل بینک اکاؤنٹس سے خطیر رقم غیر قانونی طور پر نکالی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں