Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanکوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ ریکٹر سکیل پر شدت کتنی ریکارڈ کی...

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلہ ریکٹر سکیل پر شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ جانیے



کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیانیوزکے مطابق زلزلہ پیما مرکزکا کہنا ہے کہ ریکٹرسکیل پرزلزلے کی شدت 3اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کی گہرائی 30کلومیٹراور مرکز کوئٹہ سے 23کلومیٹر جنوب میں تھا۔

زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پرلوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں