Friday, December 27, 2024
ہومPakistanکوئٹہ: جرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ

کوئٹہ: جرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ


— فائل فوٹو

کوئٹہ میں جنوری تا اکتوبر 2024ء قتل، اقدامِ قتل اور اسٹریٹ کرائم کے واقعات میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق رواں سال جرائم کے 1316 واقعات ہوئے جبکہ گزشتہ سال جرائم کے 1065واقعات رونما ہوئے تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت رواں سال جرائم کے 250 واقعات زیادہ ہوئے۔

پولیس حکّام نے بتایا ہے کہ جرائم کی وارداتوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں