Sunday, December 29, 2024
ہومPakistanکوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کی صورتِ حال

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد کی صورتِ حال



کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ کمشنر کوئٹہ کا کہنا ہے کہ یہ ممکنہ طور پر خود کش حملہ تھا۔ مزید تفصیلات بتا رہے ہیں کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر موجود ہمارے نمائندے مرتضیٰ زہری۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں