Friday, December 27, 2024
ہومPakistanکوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی

کوئٹہ میں ڈبل سواری پر پابندی



 (24 نیوز)امن و امان کی صورتحال کے باعث بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موٹرسائکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگا دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث ڈبل سواری کے علاوہ اسلحے کی نمائش پر 5فرروی تک پابندی رہے گی،موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحے کی نمائش پر پابندی دفعہ 144کے تحت عائد کی گئی ہے,خواتین، بچے اور بزرگ افراد موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں