Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanکورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا

کورنگی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا


فائل فوٹو

کورنگی ڈھائی نمبر پر 25 جون کی رات فائرنگ سے زخمی نوجوان دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق ذیشان کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔

واقعے میں ملوث دونوں ملزمان کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا گیا تھا۔

پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور ذیشان سے چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کیا تھا۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں