Friday, December 27, 2024
ہومPakistanکوہاٹ کی 10 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوہاٹ کی 10 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق



کوہاٹ کی 10 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، قومی ادارہ صحت کے مطابق یہ رواں برس خیبرپختونخوا سے دوسرا اور ملک کا 23 واں پولیو کیس ہے۔

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے اظہار تشویش کرتے ہوئے والدین سے تمام بچوں کی پولیو ویکسی نیشن یقینی بنانے کی اپیل ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں