Friday, December 27, 2024
ہومPakistanکھاریاں سنگدل ماں نے اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلاکر قتل کردیا

کھاریاں سنگدل ماں نے اپنے 2 بچوں کو تیزاب پلاکر قتل کردیا



کھاریاں (ڈیلی پاکستان آن لائن) سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے بچوں کو قتل کر دیا۔

پولیس نے مطابق سنگدل ماں نے اپنے 2 لخت جگر کو تیزاب پلا کر قتل کر دیا،بچوں میں 6 سالہ آہل، 7 سالہ ساہل شامل ہیں،لاشیں گھر سے برآمدہوئی، دونوں بچوں کی لاشیں سرکاری ہسپتال ڈنگہ منتقل کر دی گئیں، پولیس کے مطابق ملزمہ نے خود کو بھی گلہ میں پھندا ڈال کر خود کو مارنے کی کوشش کی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں