Saturday, December 28, 2024
ہومPakistanگاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر



(24نیوز)بجٹ 2024-25میں ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ ختم کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ2024-25پیش کرتے ہوئے کہاکہ ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں چھوٹ کا خاتمہ کر دیا ہے،ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی میں 2013 میں رعایت دی گئی تھی  ،یہ رعایت ہائبرڈ ، عام گاڑیوں کے درمیاں قیمتوں میں زیادہ فرق کی وجہ سے دی گئی تھی۔

وزیر خزانہ نے کہاکہ مقامی طور پر ہائبرڈ گاڑیوں کی تیاری شروع ہوچکی ہے ،اس لیے مقامی صنعت کو فروغ دینے کیلئے یہ رعایت واپس لی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موبائل فونز بھی مہنگے ہو گئے





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں