Wednesday, January 8, 2025
ہومPakistanگندم درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

گندم درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر


 لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ میں گندم کی درآمد کرنے کی جوڈیشل انکوائری کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر، جسٹس شاہد کریم جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر 20 مئی کو سماعت کرینگے، عدالت نے پنجاب حکومت کو جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دے رکھی ہے ۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں