Monday, January 6, 2025
ہومPakistanگھارو: پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی...

گھارو: پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی معطل



گھارو( نامہ نگار) کراچی واٹر بورڈ کے گھارو نیو پمپ ہاوس میں ٹرانسفارمر جل جانے سےبجلی کی فراہمی معطل پمپنگ بند ہو جانے سے کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی فراہمی معطل تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر بورڈ کا گھارو میں قائم نیو پمپ ہاوس میں ایک ہزار کے وی کا ٹرانسفارمر جل جانے سے مذکورہ پمپ ہاوس کے پمپ بند ہو جانے سے کراچی کو پانی کی فراہمی معطل ہو گئی جس سے کراچی کے مختلف علاقوں گھگھر پپری لانڈھی اور کارساز تک مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہو گی جبکہ گھارو پمپ ہاوس اسٹاف کالونی میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی بتایا جاتا ہے کہ اس سے قبل بھی متعدد بار یہ ٹرانسفارمر جل چکا ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں