Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistanہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کیلئے عام معافی...

ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کس نے کیا؟



 کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونے والوں کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ پہاڑوں پر موجود افراد ہتھیار پھینک کر واپس آئیں اور اب تک جن لوگوں کا نقصان کیا ہے ان سے قبائلی روایات کے مطابق معاملات طے کر لیں۔

انہوں نے یہ پیشکش بھی کی کہ حربیار مری اور براہمداغ بگٹی سمیت سب کیلئے صوبائی حکومت کے دروازے کھلے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں