Saturday, January 4, 2025
ہومPakistanہرنائی میں شہید میجر کی نمازجنازہ اداآرمی چیف بھی شریک دہشتگردی کیخلاف...

ہرنائی میں شہید میجر کی نمازجنازہ اداآرمی چیف بھی شریک دہشتگردی کیخلاف دبنگ بیان



(احمد منصور)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد حسیب شہیدکی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر،وفاقی وزیراحسن اقبال سمیت اعلیٰ عسکری و سول حکام، افسران، جوانوں اور شہید کے لواحقین نے شرکت کی۔

 آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بہادر افسران اور جوانوں کی قربانیاں دہشتگردی کی لعنت کیخلاف ملک کے دفاع کیلئے غیر متزلزل لگن کی مثال ہیں۔  انہوں نے روشنی ڈالی کہ قوم فتنہ الخوارج اور ان کی باگ ڈور سنبھالنے والوں کے خلاف جنگ میں مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:سموگ سے معمولات زندگی شدید متاثر،سکولوں کی بندش کے حوالے سے اہم خبر





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں