Friday, December 27, 2024
ہومPakistanہفتے کی چھٹی ختم سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

ہفتے کی چھٹی ختم سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر


(طیب سیف) اسلام آباد میں مون سون بارشوں میں جنگلی گھاس کی افزائش کے باعث سی ڈی اے انوائرمنٹ عملے کی ہفتہ کے روز کی چھٹی ختم ہو گئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مون سون بارشوں میں جنگلی گھاس کی افزائش کے باعث سی ڈی اے انوائرمنٹ عملے کی ہفتہ کے روز چھٹی ختم کر دی گئی، چیئرمین سی ڈی اے کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ارشد ندیم کو گولڈ میڈل کب دیا جائے گا؟ پیرس سے اہم خبر آ گئی

نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتہ کے روز کی چھٹی عارضی طور پر بند کی گئی ہے، جنگلی گھاس کو ختم کرنے کے لئے ہفتہ کے روز چھٹی ختم کی گئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں