Tuesday, December 24, 2024
ہومPakistan'ہمارا کسی سے تنازع نہیں، ریاستی مشینری تو ہمارے خلاف استعمال ہوئی...

‘ہمارا کسی سے تنازع نہیں، ریاستی مشینری تو ہمارے خلاف استعمال ہوئی ہے’



تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہمارے مذاکرات پاکستان کے عوام کے ساتھ ہوئے ہیں اور عوام نے عمران خان کا پیغام سنا۔ وائس آف امریکہ سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمارا کسی سے تنازع نہیں، ریاستی مشینری تو ہمارے خلاف استعمال ہوئی ہے۔



Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں